اولمپک پرچم کی 2020ء کے میزبان شہر ٹوکیو آمد

اولمپک پرچم ود ٹوکیو گورنر یوریکو کوئیکے کی ہندا ایئر پورٹ پر آمد

اولمپک پرچم ود ٹوکیو گورنر یوریکو کوئیکے کی ہندا ایئر پورٹ پر آمد

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

اولمپک پرچم آئندہ گرمائی اولمپک کھیلوں کے میزبان شہر ٹوکیو پہنچ گیا ہے۔ ٹوکیو کی نومنتخب خاتون گورنر Yuriko Koikeنے یہ پرچم Rio de Janeiro میں اولمپک گیمز کے اختتام پر Rio کے میئر Eduardo اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر Thomas Bach سے وصول کیا تھا۔ دریں اثنا ٹوکیو میں 2020ء کے گرمائی کھیلوں کے انعقاد کے لیے تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ مرکزی اسٹیڈیم کی تعمیر اس سال کے اواخر سے شروع ہو گی۔ اس سے پہلے جاپان میں آخری مرتبہ اولمپک مقابلوں کا انعقاد 1964ء میں کیا گیا تھا۔

No comments.

Leave a Reply