جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبا نے نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کر دیا

طلبا نے راون کی طرح ایک ہی پتلے پر کئی سر لگا کر ان پر بی جے پی رہنمائوں کی تصویریں بنا کر نظر آتش کیا

طلبا نے راون کی طرح ایک ہی پتلے پر کئی سر لگا کر ان پر بی جے پی رہنمائوں کی تصویریں بنا کر نظر آتش کیا

نئی دہلی ۔۔۔ نیوز ٹائم

بھارت میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ نے نریندر مودی کو راون قرار دے کر effigy نظر آتش کر دیا، یونیوورسٹی انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دیں۔ حکومت ہمت دکھا کر ہماری مدد کرے، بھارت سے کشمیر دنوں میں چھین لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے 4 طلبا نے موجود حکومت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نریندر مودی کا effigy راون قرار دے کر نذر آتش کر دیا۔ طلبا نے راون کی طرح ایک ہی پتلے پر کئی سر لگا کر ان پر بی جے پی رہنمائوں کی تصویریں بنا کر نظر آتش کیا۔ حوالے سے بات کرتے ہوئے یونیورسٹی کے چانسلر نے کہا کہ نریندر مودی کے effigy کو نذر آتش کرنے کے معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ دوسری جانب یونیورسٹی کے ایک طلبا رہنما کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے بھی یونیورسٹی کی حدود میں نریندر مودی کے  effigy کو نذر آتش کیا تھا لیکن کچھ بھی نہیں ہوا، effigy نذر آتش کرنا معمول کی بات ہے، اس کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

No comments.

Leave a Reply