اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے جنرل سیکرٹری کی نامزدگی آج ہو گی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے جنرل سیکرٹری انٹونیو گتیرز

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے جنرل سیکرٹری انٹونیو گتیرز

نیو یار ک ۔۔۔ نیوز ٹائم

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے جنرل سیکرٹری کی نامزدگی آج ہو گی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے جنرل سیکرٹری  Antonio Guterres کی نامزدگی آج کی جائے گی۔  Antonio Guterres پرتگال کے سابق وزیر اعظم رہ چکے ہیں جبکہ پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے طور پر بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ Antonio Guterres کو آج جنرل اسمبلی کا نیا جنرل سیکرٹری نامزد کیا جائے گا۔

No comments.

Leave a Reply