امریکی صدر باراک اوباما کا وائٹ ہائوس چھوڑنے سے قبل آخری عشائیہ

امریکی صدر باراک اوباما کا وائٹ ہائوس چھوڑنے سے قبل آخری عشائیہ

امریکی صدر باراک اوباما کا وائٹ ہائوس چھوڑنے سے قبل آخری عشائیہ

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

آٹھ سال تک دنیا کے مضبوط ترین گھر میں قیام کے بعد اب رخصت ہونے کا وقت آ گیا ہے، امریکی صدر بارک اوباما نے وائٹ ہائوس سے جانے سے پہلے آخری عشائیہ دیا، تقریب میں ہنسی مذاق اور موسیقی کا بھی دور چلا۔ بارک اوباما کے عشایئے میں 400 مہمانوں نے شرکت کی۔

No comments.

Leave a Reply