دوسری جنگ عظیم کی کہانی، ایکشن سے بھرپور امریکن وار ڈرامہ و فلم ”ہیکسارج”

ایکشن سے بھرپور امریکن وار ڈرامہ و فلم ''ہیکسارج''

ایکشن سے بھرپور امریکن وار ڈرامہ و فلم ”ہیکسارج”

لاس اینجلس ۔۔۔ نیوز ٹائم

ایکشن سے بھرپور امریکن وار ڈرامہ و فلم “Hacksaw Ridge”  کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں۔ Mel Gibson کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ایک ایسے امریکی سپاہی کے گرد گھومتی ہے جو جنگ کے دوران گولی چلانے سے انکار کر دیتا ہے اور اپنے 75 ساتھیوں کی جان بچا لیتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں Andrew Garfield، Vince Vaughn، Sam Worthington، Luke Bracey، Ryan Corr، Teresa Palmer کے علاوہ دیگر اداکار شامل ہیں۔ Paul Currie کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 4 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

No comments.

Leave a Reply