مظاہرین نے کوئی قانون نہیں توڑا، اوباما نے ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کی حمایت کر دی

امریکی صدر باراک اوباما

امریکی صدر باراک اوباما

نیو یارک ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکی صدر باراک اوباما نے ٹرمپ کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو ڈیمو کریٹس کا حق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مظاہرین کو اپنے تحفظات پر اظہار رائے بند کرنے کے لئے نہیں کہیں گے انہوں نے ٹرمپ مخالف مظاہروں کی حمایت جرمنی کے دورہ کے دوران ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا  ان کا کہنا تھا کہ مظاہرین کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کر رہے انہوں نے ٹویٹر پر ٹرمپ کی طرف سے مظاہروں پر تبصرے پر بھی ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔

No comments.

Leave a Reply