نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے

نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن

نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے وزیر خارجہ کے طور پر نامزد کیے جانے والے Rex Tillerson  ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے۔ ایک جرمن اخبار نے دعویٰ کیا کہ Rex Tillerson  کی یہ آئل کمپنی Bahamas میں واقع ہے۔ Bahamas بھی ٹیکس کی محفوظ پناہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اخبار کے مطابق Rex Tillerson  روسی کمپنی Exxon Neftegas کے گزشتہ 18 سال سے ڈائریکٹر ہیں۔

No comments.

Leave a Reply