زمبابوے، 92 سالہ رابرٹ موگابے ایک مرتبہ پھر صدارتی امیدوار نامزد

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے

ہرارے ۔۔۔ نیوز ٹائم

زمبابوے کی حکمراں جماعت ZANU-PFنے صدر رابرٹ موگابے کو آئندہ انتخابات کے لیے بھی صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2018 ء کے انتخابات میں کامیابی کے نتیجے میں 92 سالہ موگابے کا دور اقتدار 36 برسوں پر محیط ہو جائے گا، پارٹی کانگریس کے بعد بتایا گیا کہ موگابے کا نام متفقہ طور پر نامزد کیا گیا ہے،  وہ 1980ء میں زمبابوے کی آزادی کے بعد سے اس افریقی ملک کے صدر کا عہدہ سنبھالے ہوئے ہیں۔

No comments.

Leave a Reply