ملکہ برطانیہ علیل، 30 سال میں پہلی بار کرسمس سروس میں شرکت نہیں کی

برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ

برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ

لندن ۔۔۔ نیوز ٹائم

 برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ بیماری کے باعث کرسمس سروس میں شرکت نہ کر سکیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ ایلزبتھ کی طبعیت ناساز ہے جس کے باعث وہ 30 سال میں پہلی بار کرسمس سروس میں شرکت نہیں کر سکیں،  وہ کچھ دنوں سے شدید نزلہ زکام کا شکار ہیں، شاہی خاندان کے دیگر افراد نے چرچ میں کرسمس سروس میں شرکت کی۔

No comments.

Leave a Reply