جیکی چن کی فلم ریل روڈ ٹائیگرز کا ٹریلر جاری

جیکی چن کی فلم ریل روڈ ٹائیگرز کا ٹریلر

جیکی چن کی فلم ریل روڈ ٹائیگرز کا ٹریلر

چین ۔۔۔ نیوز ٹائم

معروف ایکشن ہیرو Jackie Chan کی کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور نئی فلم Railroad Tigers کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم 6 جنوری کو امریکی سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق اس فلم کی کہانی 1941ء میں ایک ایسے چینی Railroad ورکر کے گرد گھومتی ہے جو جنگی حالات میں غریبوں کی مدد کرتا ہے۔ غریبوں کو کھانے پینے کی اشیا فراہم کرنے کے لئے جنگجوئوں کا مقابلہ کرتا ہے اور اپنے مشن پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپورفلم کے ہدایتکار Ding Sheng ہیں جبکہ مرکزی کردار Jackie Chan نبھا رہے ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں Zitao Huang ،  Kai Wang ، Darren Wang ، Alan Wu اور Sang Ping شامل ہیں۔ چینی سنیما کے اشتراک سے بننے والی اس ایکشن فلم کی تیاری پر 50 ملین ڈالر لاگت آئی ہے، جو انگریزی زبان میں 6 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

No comments.

Leave a Reply