راجر فیڈرر نے کیریئر کا 18واں گرینڈ سلم جیت لیا

راجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم کا مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

راجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم کا مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

میلبورن ۔۔۔ نیوز ٹائم

راجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن Grand Slam کا مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ Roger Federer نے فائنل میں Spanish حریف Rafael Nadal کو 5 سیٹ کے اعصاب شکن مقابلے میں 2-3 سے زیر کر لیا، یہ سوئس ماسٹر کے کیریئر کا 18واں گرینڈ سلم ہے۔ قبل ازیں بھارتی ٹینس کوئن Sania Mirza اور ان کے Croatian partner Ivan Dodig Mixed doubles فائنل میں ناکام ہو گئے، 2 سیڈ جوڑی کو امریکا کی Abigail Spears اور کولمبیا کے Juan Sebastian Cabal  نے اسٹریٹ سیٹ میں 2-6 اور 4-6 سے ہرا دیا۔ ثانیہ اس سے قبل اگرچہ 6 Grand Slam  ٹائٹلز اپنے نام کر چکی ہیں تاہم ڈوڈگ کی رفاقت میں یہ ان کا پہلا Grand Slam فائنل رہا، 30 سالہ Sania Mirza اب تک تین Mixed doubles ٹائٹلز اپنے نام کر چکی ہیں۔

No comments.

Leave a Reply