کینیڈین وزیر اعظم کا تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا اعلان

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا اعلان کر دیا

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا اعلان کر دیا

اوٹاوا ۔۔۔ نیوز ٹائم

کینیڈین وزیر اعظم Justin Trudeau نے تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم Justin Trudeau کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ، متنازع علاقوں سے آنے والے افراد کو خوش آمدید کہیں گے۔ کینیڈین وزیر  اعظم کا یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ زدہ، متنازع علاقوں سے آنے والے افراد کیلئے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔

No comments.

Leave a Reply