فیفا ورلڈ کپ کے لئے 500 دن کا اکائونٹ ڈائون

فیفا ورلڈ کپ کے لئے 500 دن کا اکائونٹ ڈائون

فیفا ورلڈ کپ کے لئے 500 دن کا اکائونٹ ڈائون

ماسکو ۔۔۔ نیوز ٹائم

فیفا ورلڈ کپ کے لئے 500 دن کا countdown 100 نہیں 200 نہیں پورے 500 روز پہلے ہی فٹ بال کے دیوانوں نے دن گننا شروع کر دیے۔ فیفا ورلڈ کپ کے لیے روس میں 500 دنوں کا countdown متعارف کرا دیا جوش جنون اور ایکشن سے بھرپور ورلڈ کپ فٹ بال 2018ء کے مقابلے روس کے 11 شہروں میں منعقد ہوں گے۔ فٹ بال کے متوالوں کو عالمی میلا سجنے کا بے چینی سے انتظار ہے اور ایک، ایک دن گننے کے لیے 30 جنوری سے روس میں 500 روز کا countdown لگا دیا گیا ہے۔

No comments.

Leave a Reply