ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، وائس ایڈمرل روبرٹ ہارورڈ کا قومی سلامتی کا مشیر بننے سے انکار

امریکی ریٹائرڈ وائس ایڈمرل روبرٹ ہارورڈ

امریکی ریٹائرڈ وائس ایڈمرل روبرٹ ہارورڈ

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکی ریٹائرڈ VICE Admiral Robert Harward نے امریکی قومی سلامتی کا مشیر بننے سے انکار کر دیا۔  امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قومی سلامتی کے مشیر کے لیے چنے گئے ریٹائرڈ VICE Admiral Robert Harward نے عہدہ سنبھالنے سے انکار کر دیا۔ 60 سالہ VICE Admiral Robert Harward اپنے عہدے کے ماتحت کام کرنے کے لئے اپنی ٹیم لانا چاہتے تھے۔ VICE Admiral Robert Harward نے ذاتی وجوہات کو جواز بنا کر ٹرمپ انتظامیہ کو عہدہ نا لینے کے بارے میں آگاہ کیا۔ اس وقت VICE Admiral Robert Harward ابوظہبی میں مقیم ہیں جہاں وہ امریکی chief executive of defense giant Lockheed Martin’s United Arab Emirates division ۔ یاد رہے کہ چند روز قبل ہی جنرل Michael Flynn کو صدر ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل روسی سفیر کے ساتھ بات چیت کے دوران  روس کے خلاف امریکی پابندیوں کو زیرِ بحث لانے کے الزامات کے بعد یہ عہدہ چھوڑنا پڑا تھا۔ Michael Flynn کے قومی سلامتی کے مشیر کا عہدہ چھوڑنے کے بعد عام تاثر یہی تھا کہ صدر ٹرمپ نے ریٹائرڈ Vice Adm. Robert Harward کو ان کی جگہ لینے کے لیے چنا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 60 سالہ Vice Adm. Robert Harward اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان وجہ تنازع یہ بات بنی کہ وہ اس عہدے کے ماتحت کام کرنے کے لیے اپنی ٹیم لانا چاہتے تھے۔ ان کے بعد اس عہدے کے لیے پسندیدہ ناموں میں Gen. David Petraeus اور Michael Flynn کی جگہ عارضی طور پر یہ ذمہ داری نبھانے والے ریٹائرڈ جنرل Joseph Keith Kellogg شامل ہیں۔

No comments.

Leave a Reply