کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 9 رنز سے شکست دے دی

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 9 رنز سے شکست دے دی

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 9 رنز سے شکست دے دی

شارجہ ۔۔۔ نیوز ٹائم

پاکستان سپر لیگ کے 13 ویں میچ میں  Karachi Kings  نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد Peshawar Zalmiکو 9 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں  Karachi Kings  نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے Peshawar Zalmi کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں Sammy XI کی جانب سے Tamim Iqbal اور Kamran Akmal نے پراعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا لیکن 32 کے مجموعی اسکور پر Kamran Akmal 14 رنز بنا کر Sohail Khan کا شکار بنے جبکہ Tamim Iqbal بھی ایک رنز کے اضافے کے بعد Sohail Khan کی گیند پر کیچ تھما بیٹھے۔  Peshawar Zalmiی کے مڈل آرڈر Batsman Iftikhar Ahmad کو Imad Wasim نے اپنا شکار بنایا اور Eion Morgan بھی 3 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے  جبکہ Sohaib Maqsood 5 رنز پر Usman Khan کے ہاتھوں آئوٹ ہوئے۔ Peshawar Zalmi کے Shakib Al Hasan 18 رنز پر Usman Khan کی گیند پر Ravi Bohpara کو کیچ دے بیٹھے۔ میچ اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا جب Peshawar Zalmi  کے کپتان Darren Sammy اور Shahid Afridi نے گرائونڈ کے چاروں اطراف شاندار اسٹروکس کھیلے اور ساتویں وکٹ پر دونوں بلے بازوں نے 70 رنز کی شراکت قائم کی تاہم 139 کے مجموعی اسکور پر Darren Sammy 34 رنز بنا کر Shahid Afridi کا ساتھ چھوڑ بیٹھے جس کے بعد Zalmi کی میچ پر گرفت کمزور ہونے لگی لیکن Shahid Afridi نے جارحانہ انداز اپنائے رکھا 54 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔  Wahab Riaz 2 اور Hasan Ali 10 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔

No comments.

Leave a Reply