البانیہ میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ، وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ

البانیہ میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ، وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ

البانیہ میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ، وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ

ترانہ ۔۔۔ نیوز ٹائم

البانیہ کے درالحکومت میں گزشتہ روز ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا ہے اور سوشلسٹ وزیر اعظم Edi Ramaکے اسستعفے کا مطالبہ کیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے غربت اور کرپشن کو مزید تقویت دی ہے۔ بائیں بازو کے ڈیموکریٹک پارٹی کے اپوزیشن رہنما Lulzim Basha نے  Tiranaمیں اہم حکومتی دفاتر کے سامنے مجمعے کو بتایا کہ Edi Ramaکی حکومت کو جانا چاہئے، وقت آ گیا ہے کہ اس کا دھڑن تختہ کرنا چاہئے۔ مظاہرین نے وزیر اعظم Edi Rama کی پتلوں پر دھوئیں والے بم اور پتھر برسائے اور ان کے وزرا، وزیر صحت اور وزیر داخلہ کے پتلوں کو بھی آگ لگائی گئی۔

No comments.

Leave a Reply