امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، ہم مزید میزائل تجربے کریں گے: شمالی کوریا

کہ اگر امریکہ اس قدر غیر ذمہ داری کا ثبوت دیتا ہے کہ وہ فوجی کارروائی کرے تو اس کا نتیجہ مکمل جنگ ہو گا

کہ اگر امریکہ اس قدر غیر ذمہ داری کا ثبوت دیتا ہے کہ وہ فوجی کارروائی کرے تو اس کا نتیجہ مکمل جنگ ہو گا

پیانگ یانگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ Han Song Ryol نے کہا کہ امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، امریکہ کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بین الاقوامی مذمت کے باوجود شمالی کوریا اپنے میزائل تجربے جاری رکھے گا۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ Han Song Ryol کا کہنا تھا کہ ہم ہفتہ وار، ماہانہ، اور سالانہ بنیادوں پر اپنے تجربے جاری رکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ اس قدر غیر ذمہ داری کا ثبوت دیتا ہے کہ وہ فوجی کارروائی کرے تو اس کا نتیجہ مکمل جنگ ہو گا۔

No comments.

Leave a Reply