سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کا سیاست میں واپسی کا اعلان

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر

لندن ۔۔۔ نیوز ٹائم

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے ملکی سیاست میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز ٹونی بلیئر نے ملکی سیاست میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بریگزٹ کے خلاف مہم کے لیے وہ دوبارہ ملکی سیاست میں حصہ لیں گے تاہم 8 جون کو ہونے والے انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعطم ٹونی بلیئر نے 1994ء سے 2007 ء تک لیبر پارٹی کی قیادت کی۔

No comments.

Leave a Reply