جاپان: سونامی سے تباہ شدہ ساحل کو دوبارہ کھول دیا گیا

میاگی پریفیکچر میں شی چی گاہاما قصبے کے شوبوتا ساحل میں سمندر کے پشتوں کی تعمیر کے کام میں پیشرفت کے بعد گزشتہ روز اسے عوام کے لئے کھول دیا گیا

میاگی پریفیکچر میں شی چی گاہاما قصبے کے شوبوتا ساحل میں سمندر کے پشتوں کی تعمیر کے کام میں پیشرفت کے بعد گزشتہ روز اسے عوام کے لئے کھول دیا گیا

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

شمال مشرقی جاپان میں 2011  ء کی سونامی اور زلزلے سے تباہ ہو جانے والے ساحل کو پہلی مرتبہ عوام کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق Miyagi Prefecture میں Shichigahama قصبے کے Sodehama beach میں Construction of sea lanes کے کام میں پیشرفت کے بعد گزشتہ روز اسے عوام کے لئے کھول دیا گیا۔ جہاں لوگ تیراکی اور سورج کی کرنوں سے لطف اندوز ہوئے۔ مقامی بلدیہ کے اہلکار کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ جیسے جیسے یہاں سانحے کے بعد بحالی آئے گی اس قصبے میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔

No comments.

Leave a Reply