جرمنی چانسلر انجیلا مرکل نے اچانک انتخابی مہم ادھوری چھوڑ دی

جرمنی چانسلر انجیلا مرکل

جرمنی چانسلر انجیلا مرکل

برلن ۔۔۔ نیوز ٹائم

جرمنی کے وفاقی پارلیمانی انتخابات سے صرف 2 ماہ قبل ہی جرمن چانسلر انجیلا مرکل ایک ایسے وقت پر 3 ہفتے کی چھٹی پر چلی گئی ہیں، جب ان کی سیاسی پارٹی کرسچن ڈیمو کریٹک یونین کی انتخابی مہم میں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے وفاقی پارلیمانی انتخابات سے صرف 2 ماہ قبل ہی جرمن چانسلر مرکل ایک ایسے وقت تین ہفتے کی چھٹی پر چلی گئی ہیں، جب کی سیاسی پارٹی کرسچن ڈیمو کریٹک یونین کی انتخابی مہم بیچ میں ہے۔

No comments.

Leave a Reply