پیرس کو 2024 ء اولمپک گیمز کی میزبانی دینے کا آئی او سی کا فیصلہ

پیرس کو 2024 ء اولمپک گیمز کی میزبانی دینے کا آئی او سی کا فیصلہ

پیرس کو 2024 ء اولمپک گیمز کی میزبانی دینے کا آئی او سی کا فیصلہ

پیرس ۔۔۔ نیوز ٹائم

فرانس کے دارالحکومت پیرس کو 2024 ء اولمپک گیمز کی میزبانی دینے کا آئی او سی نے  فیصلہ کر لیا گیا، تاہم اس کا باضابطہ اعلان 13 ستمبر کو Lima میں آئی او سی کانگریس میں ممبران سے منظوری کے بعد ممکن ہو سکے گا۔ پیرس کو 2024 ء اولمپک گیمز کی میزبانی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، اسی طرح 2028 ء گیمز کی میزبانی بھی لاس اینجلس کو ملنا یقینی ہو چکا ہے، پیرس اس سے قبل 1992ئ، 2008ء اور 2012 ء میں اولمپک گیمز کی میزبانی کے امیدواروں میں شامل رہا لیکن تینوں بار اسے ناکامی ملی تھی لیکن اب اس نے اولمپکس گیمز کی میزبانی یقینی بنا لی ہے۔ فرانس کی موجودہ اور سابقہ حکومتوں نے بھی اولمپک گیمز کی میزبانی کے لیے درکار فنڈز فراہم کرنے کی ضمانت دی ہے۔

No comments.

Leave a Reply