ایشیائی بینک نے پاکستان کے لیے 435 ملین ڈالر قرضے کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)

اسلام آباد ۔۔۔ نیوز ٹائم

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 435 Million ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ روز اے ڈی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مذکورہ قرضے میں سے پشاور کے ٹرانسپورٹ سسٹم کے لیے 330 million  ڈالر اور سندھ میں infrastructure کے لیے 100 milllion دیے جائیں گے۔

No comments.

Leave a Reply