سکھ رہنمائوں نے بھارت کو سب سے بڑا دہشتگرد قرار دے دیا

جنرل اسمبلی کے باہر سکھ رہنما بھارت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے

جنرل اسمبلی کے باہر سکھ رہنما بھارت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکی سکھ   رہنمائوں کا بھارتی وزیر  خارجہ سشما  سوراج کے خطاب کے دوران مظاہرہ کرتے ہوئے کہنا تھا   کہ بھارت خود  دنیا   کا  سب سے بڑا   دہشتگرد  ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیر خارجہ نے دہشتگردی پر خطاب کیا  جبکہ خطاب کے دوران جنرل اسمبلی عمارت کے باہر سکھ اور کشمیریوں نے بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سکھ رہنمائوں نے بھارت کو سب سے بڑا دہشتگرد قرار دے دیا۔ سکھ رہنمائوں کا کہنا تھا کہ بھارت سے بڑا دہشت گرد کوئی نہیں۔ مودی سرکار کے ہندو نظریے کی بنیاد ہی دہشت گردی پر مبنی ہے۔

No comments.

Leave a Reply