امریکہ ، شمالی کوریا پر حملے کیلئے پوری طرح تیار ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ ، شمالی کوریا پر حملے کیلئے پوری طرح تیار ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ ، شمالی کوریا پر حملے کیلئے پوری طرح تیار ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو فوجی آپشن کے استعمال کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ہم حملے کے لئے تیار ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ واشنگٹن، Pyongyang کے خلاف فوجی اقدام کے لئے پوری طرح تیار ہے، ہم یہ آپشن استعمال کیا تو شمالی کوریا کے لئے تباہ کن ہو گا۔ امریکا کے موجودہ صدر اس سے پہلے بھی شمالی کوریا کو فوجی حملے دھمکی دے چکے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی گزشتہ روز کہا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ شمالی کوریا کے سلسلے میں ایک آپشن فوجی بھی ہے۔

No comments.

Leave a Reply