جاپان کی ہاکوتو اور بھارت کی ٹیم انڈس نے جنوبی بھارتی شہر بنگلور میں اپنے آپریشن سینٹر کی نقابی کشائی

جاپان اور بھارت چاند پر اپنی چاند گاڑیوں کو کسی ٹکر کے بغیر ادھر ادھر حرکت دینے کے طریقوں کی تصدیق کرنے کے لیے فرضی مشترکہ مشق کی

جاپان اور بھارت چاند پر اپنی چاند گاڑیوں کو کسی ٹکر کے بغیر ادھر ادھر حرکت دینے کے طریقوں کی تصدیق کرنے کے لیے فرضی مشترکہ مشق کی

بنگلور ۔۔۔ نیوز ٹائم

نجی شعبے کی جانب سے چاند کے پہلے مشن کے عالمی مقابلے میں شرکت کرنے والی جاپانی اور بھارتی ٹیموں نے اپنی چاند گاڑیوں کی مشترکہ نقلی آزمائش کی ہے۔ جاپان کی HAKUTO اور بھارت کی ٹیم Indus نے جنوبی بھارتی شہر بنگلور  میں اپنے آپریشن سینٹر کی نقابی کشائی کی۔ انہوں نے چاند پر اپنی چاند گاڑیوں کو کسی ٹکر کے بغیر ادھر ادھر حرکت دینے کے طریقوں کی تصدیق کرنے کے لیے فرضی مشترکہ مشق کی۔ ان دونوں ٹیموں کی چاند گاڑیاں ایک بھارتی راکٹ پر خلا میں جائیں گی۔  یہ راکٹ دسمبر میں لانچ کیا جانا ہے۔ HAKUTO ، اپنی چاند گاڑی سے مواصلاتی رابطے کے لیے بھارتی ٹیم کی چاند گاڑی استعمال کرے گی۔

No comments.

Leave a Reply