روس نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس جنگی لباس بنا لیا

روس نے نیوکلیئر دھماکے اثرات سے محفوظ جدید ترین جنگی لباس تیار کر لیا

روس نے نیوکلیئر دھماکے اثرات سے محفوظ جدید ترین جنگی لباس تیار کر لیا

ماسکو ۔۔۔ نیوز ٹائم

سائنس فکشن فلموں کی دنیا سے حقیقی زندگی تک، روس نے نیوکلیئر دھماکے اثرات سے محفوظ جدید ترین جنگی لباس تیار کر لیا ہے۔ Strong floor structure ،  Stormtrooper-style helmet ، ماسکو کی یونیورسٹی میں سیاہ رنگ کا حقیقی زندگی کا Stormtrooper  آرمر نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ روس میں تیار کیا گیا یہ جنگی لباس جدید ترین ٹیکنالوجی  کا راستہ ہے۔ اس میں ہنگامی صوتحال سے نمٹنے کے لیے ایک کٹ موجود ہے۔ اس میں بلٹ پروف جیکٹ، مکمل طور پر محفوظ رکھنے والا باڈی سوٹ اور ہلیمٹ، گرینیڈ لانچر، بندوقین اور دیگر جنگی سازو سامان شامل ہے۔ جو ہر قسم کے موسم میں 24 گھنٹے استعمال کی جا سکتی ہے۔ روسی فوج کے کمانڈر ان چیف کا دعویٰ ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ جنگی لباس ایک فوجی کی مشن تکمیل کرنے کی صلاحیت میں ڈیرھ گنا اضافہ کر سکتا ہے۔

No comments.

Leave a Reply