امریکی صدر ٹرمپ جنگ کی بتی روشن کر رہے ہیں: شمالی کوریا کے وزیر خارجہ

شمالی کوریا کا جوہری پروگرام خطے میں امن و تحفظ کی ضمانت دیتا ہے

شمالی کوریا کا جوہری پروگرام خطے میں امن و تحفظ کی ضمانت دیتا ہے

ماسکو ۔۔۔ نیوز ٹائم

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کی بتی روشن کر رہے ہیں اور اس کی قیمت ان کے ملک کو آگ کے اولوں کی صورت برداشت کرنی پڑے گی۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ Ri Yong Ho کے انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا جوہری پروگرام خطے میں امن و تحفظ کی ضمانت دیتا ہے  اور اس بات چیت کا کوئی ایشو نہیں ہے انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ Pyongyang کے ساتھ جنگ کی بتی روشن کر رہے ہیں جس کا نتیجہ ان کے ملک کو آگ کے اولوں کی صورت میں برداشت کرنا پڑے گا  کیونکہ Pyongyang کے اس مسئلے کا آخری حل الفاظ کے بجائے آگ کے اولوں کی شکل میں ہو گا۔

No comments.

Leave a Reply