سابق تھائی وزیر اعظم تھاکسن شینا وترا کے بیٹے پر فرد جرم عائد

تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شینا وترا کا بیٹا پانتھن گیٹ شینا وترا

تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شینا وترا کا بیٹا پانتھن گیٹ شینا وترا

بنکاک ۔۔۔ نیوز ٹائم

تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم Thaksin Shinawatra کے بیٹے پر کرپشن الزامات میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق Thaksin Shinawatra کے بیٹے Panthongtae Shinawatra پر سال 2004 ء میں 10 million baht   (300000 امریکی ڈالرز) کا چیک لینے کا الزام ہے  اور اس کا تعلق اس    9.9 billion bahtکے قرضے سے ہے جو ان کے والد کے دورہ حکومت میں بینک سے لیا گیا تھا۔ Panthongtae Shinawatra نے مذکورہ معاملے پر موقف سے گریز کیا ہے۔

No comments.

Leave a Reply