کینیا میں صدارتی انتخاب جمعرات کو ہو گا

کینیا کے صدر اہورو کینیاٹا اور اپوزیشن رہنما رائلہ اوڈنگا

کینیا کے صدر اہورو کینیاٹا اور اپوزیشن رہنما رائلہ اوڈنگا

نیروبی ۔۔۔ نیوز ٹائم

کینیا میں جمعرات 26 اکتوبر کو صدراتی انتخاب کے لئے پولنگ ہو رہی ہے۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے 8 اگست کو ہوئے صدارتی انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔ اس الیکشن میں Uhuru Kenyattaکو کامیابی ملی تھی تاہم اپوزیشن رہنما Raila Odinga نے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا تھا۔ کینیا میں اگست سے شروع ہونے والے مظاہروں میں متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کینیا کے صدر Uhuru Kenyattaنے عوام سے اپیل کی ہے کہ صدارتی الیکشن کے دوران عوام امن کو بحال رکھیں۔

No comments.

Leave a Reply