سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کی مہلت کا آج آخری دن

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کی مہلت کا آج آخری دن

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کی مہلت کا آج آخری دن

الریاض ۔۔۔ نیوز ٹائم

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی مہلت کا آغاز آخری دن ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کل سے کارروائی شروع کر دی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے کارروائی کا فیصلہ 90 روز کی مہلت ختم ہونے کے بعد کیا ہے  اور کہا کہ غیر قانونی غیر ملکیوں سے کام لینے اور سہولت کاری میں ملوث مقامی شہری اور غیر ملکیوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی۔

No comments.

Leave a Reply