روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی تصاویر پر مبنی 2018ء کا کیلنڈر جاری

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی تصاویر پر مبنی 2018ء کا کیلنڈر جاری

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی تصاویر پر مبنی 2018ء کا کیلنڈر جاری

ماسکو ۔۔۔ نیوز ٹائم

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چست ترین سربراہِ مملکت کے طور پر جانے جاتے ہیں، ان کے شوق بھی منفرد نوعیت کے ہیں جو انہیں مقبولِ عام بنائے ہوئے ہیں۔ مارشل آرٹ، کھیلوں اور جانوروں کے دلدادہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی تصاویر پر مبنی آئندہ سال 2018ء  کے کیلنڈر کو جاری کیا گیا ہے۔ کیلنڈر میں شامل تصاویر میں روسی صدر کو چیتے کے ساتھ کھیلتے اور شکار کرتے دکھایا گیا ہے۔ کیلنڈر میں ولادیمیر پیوٹن کی ہیوی بائیک چلانے، جوڈو اور آئس ہاکی کھیلنے کی تصاویر بھی شامل ہیں۔

No comments.

Leave a Reply