مس ورلڈ کو مقابلہ حسن جیتنے پر کتنا انعام ملتا ہے؟

صرف اس تاج کی قیمت ہی 5 سے 7 کروڑ روپے تک ہوتی ہے

صرف اس تاج کی قیمت ہی 5 سے 7 کروڑ روپے تک ہوتی ہے

نیو یارک سٹی ۔۔۔ نیوز ٹائم

ہر سال عالمی مقابلہ beauty  منعقد کیا جاتا ہے اور جو beauty یہ تاج سر پر سجاتی ہے وہ ناصرف دنیا بھر میں شہرت کی اونچائیوں پر پہنچ جاتی ہے بلکہ اس پر دولت بھی برسنے لگتی ہے۔ مس ورلڈ کا اعزاز اپنے نام کرنے کے لیے دنیا بھر کی سینکڑوں beauties ترین beautiful girls  مقابلے میں حصہ لیتی ہیں۔ جو بھی یہ تاج اپنے سر سجاتا ہے اسے ناصرف دنیا کی خوبصورت ترین  beautiful girls  قرار دیا جاتا ہے بلکہ اس پر دولت اور شہرت بارش کی طرح برسنے لگتی ہے لیکن بہت ہی کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ مس ورلڈ منتخب ہونے کے بعد اسے انعام میں کیا کچھ ملتا ہے۔ عالمی مقابلہ beauty جیتنے کے بعد سب سے قیمتی چیز وہ تاج ہوتا ہے جو اس کے سر سجایا جاتا ہے،  تاج میں قیمتی ہیرے اور دیگر جواہرات جڑے ہوتے ہیں، بین الاقوامی مارکیٹ میں صرف اس تاج کی قیمت ہی 5 سے 7 کروڑ روپے تک ہوتی ہے۔ عالمی مقابلہ beauty کے منتظمین کبھی بھی اول نمبر پر آنے والی beautiful girls  کو ملنے والی انعامی رقم ظاہر نہیں کرتے کیونکہ ہر سال یہ رقم تبدیل ہوتی رہتی ہے  لیکن یہ بات طے ہے کہ مس ورلڈ کو انعام میں ایک لاکھ ڈالر سے کم نقد رقم نہیں ملتی۔ مس ورلڈ کو نقد انعام کے علاوہ ایک سال تک دنیا کے نامور ڈیزائنرز اپنے تیار کردہ ملبوسات اور زیورات بالکل مفت فراہم کرتے ہیں، اس کے علاوہ انہیں دنیا کی صف اول کی کمپنیوں سے میک اپ کا سامان بھی ملتا ہے۔ دوسری جانب مس ورلڈ دنیا بھر میں ہونے والی اہم ترین سماجی، فلمی اور فیشن تقریبات میں بطور خاص مدعو ہوتی ہیں جس کا تمام خرچہ مختلف کمپنیاں اٹھاتی ہیں۔

No comments.

Leave a Reply