یو اس اے مس مینیسوٹا کا تاج 22 سالہ حسینہ مکیلے ہولمگیرن نے جیت لیا

یو ایس اے مس مینیسوٹا حسینہ مکیلے ہولمگیرن

یو ایس اے مس مینیسوٹا حسینہ مکیلے ہولمگیرن

مینسوٹا ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکا میں سالانہ مقابلہ beauty کا انعقاد کیا گیا، پہلی مرتبہ  Down Syndrome میں مبتلاbeauties  نے حصہ لیا جبکہ 22 سالہ  beauty Mikayla Holmgren نے Miss Minnesota یو ایس اے کا تاج سر پر سجا لیا۔ امریکی ریاست Minnesota میں گزشتہ دنوں سالانہ مقابلہ beauty کا انعقاد کیا گیا جس میں 51 beauties نے حصہ لیا۔ رواں برس اس مقابلے میں  Down Syndrome میں مبتلا 22 سالہ beauty Mikayla Holmgren نے پہلی مرتبہ مقابلے میں حصہ لے کر تاریخ رقم کی۔ مختلف مرحلوں سے گزرنے کے بعد اس دو روزہ مقابلے کے آخر میں ججز نے ووٹ کی بنیاد پر 24 سالہ ح beauty Mikayla Holmgren کو مقابلے کا فاتح قرار دیا جس کے بعد ان کے سر پر Miss Minnesota یو ایس اے کا تاج سجا دیا گیا۔

No comments.

Leave a Reply