برطانوی میوزیم میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی تقریب رونمائی

برطانوی میوزیم میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی تقریب رونمائی

برطانوی میوزیم میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی تقریب رونمائی

لندن ۔۔۔ نیوز ٹائم

لندن کے برٹش میوزیم میں Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah کے Sculptures کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ہے۔ برٹش میوزیم لندن میں Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah کے Sculptures کی رونمائی تقریب کے مہمان خصوصی Sadiq Khan, Mayor of London نے کی۔ اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر Syed Ibne Abbas  بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ Sadiq Khan, Mayor of London کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ Sculptures بانی Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ انہوں یہ بھی کہا کہ Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah خواتین کے حقوق کے بھی علمبردار تھے۔ ہائی کمشنر Syed Ibne Abbas  نے اس موقع پر کہا کہ  Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah کی قیادت کے سبب پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ Sadiq Khan, Mayor of London نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے ناصرف پیغام میں تذکرہ کیا ہے، بلکہ اس تقریب کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

Mayor of London

@MayorofLondon

Proud to unveil this bronze bust to honour the great Muhammad Ali Jinnah, founder of Pakistan, in the historic @BritishMuseum before it moves to its permanent home in Lincolns Inn

2:07 AM – Nov 29, 2017

No comments.

Leave a Reply