امریکی حکومت نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹا دیا

وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن

وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن

واشنگٹن ۔۔۔  نیوز ٹائم

امریکی حکومت نے وزیر خارجہ Rex Tillerson کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ Trump حکومت نے Rex Tillerson کو وزیر خارجہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق Donald Trump اور Rex Tillerson کے مابین شدید نوعیت کے اختلافات تھے جس کے بعد وائٹ ہائوس کی ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ Rex Tillerson کو فارغ کرنے کی منصوبہ بند ی کی جائے۔ Rex Tillerson کی جگہ اب CIA Director Mike Pompeo کو نیا امریکی وزیر خارجہ بنایا جا رہا ہے۔ جبکہ ان کی جگہ  Tom Cotton کو نیا سی آئی اے چیف بنایا جائے گا۔

No comments.

Leave a Reply