ٹوکیو میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے بڑے جلوس کا انعقاد

ٹوکیو میں جشن عید میلاد النبیۖ کے بڑے جلوس

ٹوکیو میں جشن عید میلاد النبیۖ کے بڑے جلوس

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپان میں Eid Milad-un-Nabi of Holy Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) کے حوالے سے ٹوکیو کے مرکز Tokyo Towerکے عقب سے بہت بڑا Jaloos نکالا گیا جس کی صدارت جاپان کی معروف مذہبی و سماجی شخصیت Raees Siddiqui نے کی۔ جلوس میں معروف مذہبی و سیاسی شخصیات جن میں Hafiz Mehr Shams ، Qari Ali Hassan ، Al Haj Fawad سمیت بہت بڑی تعداد میں عاشقان Holy Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him)  موجود تھے،  Jaloos ٹوکیو کے مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا Tokyo Tower کے عقب میں اختتام پذیر ہوا جہاں Hafiz Mehr Shams کی امامت میں Evening prayer ادا کی، جلوس سے مقررین نے خطاب بھی کیا۔ اس موقع پر معروف مذہبی و سماجی شخصیت Raees Siddiqui نے اپنے خطاب میں کہا کہ Holy Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him)  پوری دنیا کے لیے اسی مہینے میں رحمت بن کر آئے تھے اور آج ان کی آمد کے 1400 سال سے زائد گزر جانے کے باوجود Holy Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him)  کا نام پوری آب و تاب کے ساتھ موجود ہے۔ اس موقع پر Qari Ali Hassan نے کہا کہ جاپان میں بسنے والے مسلمان دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح خوش قسمت ہیں کہ انھیں Eid of Holy Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him)  کا جشن ولادت منانے کا موقع ملا ہے۔ Hafiz Mehr Shams نے اپنے خطاب میں کہا کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ Holy Prophet کی پیروری کریں اور اپنے اعمال سے خود کو Holy Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him)  کا امتی ثابت کریں۔ Al Haj Fawad نے خوبصورت نعت سے حاضرین کے دینی جوش کو گرمایا جبکہ راستے بھر مسلمان نعرہ تکبیر کے نعرے بھی بلند کرتے رہے، اس موقع پر جاپانی پولیس نے جلوس کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جبکہ شرکاء  جاپانی زبان میں بھی دین اسلام کے بارے میں خطاب کرتے رہے تاکہ جاپانی شہریوں کو بھی دین اسلام سے آگاہی ہو سکے۔

No comments.

Leave a Reply