ہارر تھرلر فلم ڈیسولیشن کا ٹریلر جاری

نئی ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم 'ڈیسولیشن'

نئی ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم ‘ڈیسولیشن’

ہالی ووڈ ۔۔۔ نیوز ٹائم

خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم ‘ Desolation ‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ David Moscow کی ڈائریکشن میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایسے واقعات کے گِرد گھوم رہی ہے  جب ایک جوڑے کے گِرد گھوم رہی ہے جو لاعلمی میں مافوق لافطرت قوتوں کے زیرِ اثر ایک فلیٹ میں رہائش اختیار کر لیتے ہیں جس کے بعد ان کا سامنا پراسرار مخلوق سے ہوتا ہے۔ جادوئی طاقت کے زیرِ اثر جان سے جانے والے کئی افراد کے پراسرار قتل اور اس فلیٹ میں پیش آنے والے کئی خطرناک واقعات سے پردہ اٹھتا ہے۔ غیر معمولی اور پراسرار واقعات پر مبنی اس فلم میں ہالی وڈ اداکار  Raymond J. Barry ،  Dominik García ،  Brock Kelly  اور Maria Volk  سمیت کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم آئندہ سال 26 جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔

No comments.

Leave a Reply