امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطین کی امداد روکنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطین کی امداد روکنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطین کی امداد روکنے کی دھمکی

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بعد اب فلسطین کو بھی امداد روکنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ امریکا، پاکستان و دیگر ممالک کو اربوں ڈالر دیتا ہے مگر یہ کچھ نہیں کرتے۔ انہوں نے فلسطین کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین ہر سال ہم سے اربوں ڈالر لیتا ہے مگر یہ ہمارا احترام نہیں کرتا جبکہ فلسطین، اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر بات چیت کے لیے بھی تیار نہیں۔

Donald J. Trump

@realDonaldTrump

It’s not only Pakistan that we pay billions of dollars to for nothing, but also many other countries, and others. As an example, we pay the Palestinians HUNDRED OF MILLIONS OF DOLLARS a year and get no appreciation or respect. They don’t even want to negotiate a long overdue…

Donald J. Trump

@realDonaldTrump

…peace treaty with Israel. We have taken Jerusalem, the toughest part of the negotiation, off the table, but Israel, for that, would have had to pay more. But with the Palestinians no longer willing to talk peace, why should we make any of these massive future payments to them?

3:37 AM – Jan 3, 2018

 8,338 8,338 Replies   11,879 11,879 Retweets   50,006 50,006 likes

Twitter Ads info and privacy

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں لکھا کہ ہم نے نئے امن مذاکرات کے تحت یروشلم جیسے متنازعہ شہر کا مسئلہ اٹھایا جس پر بحث کرنا ایک بہت مشکل عمل تھا لیکن اسرائیل کو بھی اس کے لیے مزید کام کرنا ہو گا تاہم اگر فلسطین امن کے لیے تیار نہیں تو ہم مستقبل میں اس کی امداد کیوں جاری رکھیں۔

No comments.

Leave a Reply