چین کے نئے ہائپر سونک میزائل سے امریکی پریشان، جاپان، بھارت بھی نشانے پر

نئے ہائپر سونک گلائیڈو ہیکل یا ایچ جی وی جو کہ ڈی ایف۔17

نئے ہائپر سونک گلائیڈو ہیکل یا ایچ جی وی جو کہ ڈی ایف۔17

بیجنگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

چین کے دفاعی مبصرین نے کہا ہے کہ new “hypersonic” ballistic missiles نہ صرف امریکہ کے دفاع کے لیے چیلنج بلکہ جاپان اور بھارت میں فوجی اہداف کو زیادہ ٹھیک طور پر نشانہ بنا سکے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے دفاعی مبصرین نے کہا کہ ڈی ایف۔17 کا شمال، ڈی ایف۔زیڈ ایف جس کے کم از کم 7 تجربات کئے گئے ہیں، عوامی سپاہ آزادی کی طرف سے تیار کئے جانے والے متعدد glider  سسٹم میں ہوتا ہے، Zhou Chenming جو کہ  rocket wing’s کی پیشرو PLA’s Second Artillery Corps کے سابق رکن ہیں نے کہا کہ ڈی ایف۔17، ڈی ایف۔ زیڈ ایف prototype کا ہتھیار کی شکل دیا جانے والا ماڈل ہے۔ واضح رہے کہ چین کی راکٹ فورسز نے گزشتہ سال کے اواخر میں  new “hypersonic glide vehicle یا ایچ جی وی جو کہ ڈی ایف۔17 کے طور پر جانا جاتا ہے کے دو تجربات کئے ہیں۔ جریدہ نے یہ اطلاع امریکی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دی ہے۔ South China Morning Post  کی اطلاع کے مطابق ایچ جی ویز بغیر انسان بردار، راکٹ چھوڑنے والا اور ایسا حرکت پذیر طیارہ ہے جو ناقابل یقین تیز رفتار کے ساتھ کرہ ارض کے ماحول میں glide and “skip”  کرتا ہے،  روایتی ” ballistic سسٹم کے مقابلے میں ایچ جی وی ایٹم بم کہیں زیادہ تیز رفتار سے، کم بلندی اور کم شناخت والے حالات میں سفر کر سکتا ہے۔ میزائل کے ہدف تک پہنچنے کی وجہ سے دفاعی نظاموں کے لیے اپنا پے لوڈ گرانے سے قبل ایٹم بم کی مزاحمت کرنے کے لیے بہت کم وقت ہوتا ہے۔

No comments.

Leave a Reply