جاپان میں ساگا کے مقام جینکائی جوہری ری ایکٹر فعال کر دیا گیا

جاپان میں ساگا کے مقام جینکائی  جوہری ری ایکٹر

جاپان میں ساگا کے مقام جینکائی جوہری ری ایکٹر

ٹوکیو  ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپانی حکومت نے عوامی مخالفت کے باوجود شمال مغربی علاقے میں ایک جوہری توانائی کے پلانٹ کو فعال کر دیا ہے۔ ساگا کے مقام پر Genkai ری ایکٹر تھری کو دسمبر 2010 ء میں معمول کی چیکنگ کے لیے بند کیا گیا تھا تاہم اس کے 3 ماہ بعد Fukushima جوہری حادثے کے نتیجے میں اسے دوبارہ فعال نہیں کیا گیا تھا۔  اس وقت جاپان کے 42 جوہری ری ایکٹرز میں سے صرف  5 ہی فعال ہیں۔ جاپان میں بجلی کی پیدوار کے لیے یہ جوہری ری ایکٹرز انتہائی اہم قرار دیئے جاتے ہیں۔

No comments.

Leave a Reply