سعودی اور اسپین کے درمیان دوطرفہ تعاون کے 6 معاہدے، شہزادہ محمد بن سلمان کی شاہ فلیپ ششم سے ملاقات

Saudi Crown Prince Mohammad bin Salman, Defence Minister Maria Dolores Cospedal and Prime Minister Mariano Rajoy

Saudi Crown Prince Mohammad bin Salman, Defence Minister Maria Dolores Cospedal and Prime Minister Mariano Rajoy

میڈرڈ ۔۔۔ نیوز ٹائم

سعودی عرب اور اسپین کے درمیان دفاع، فضائی ٹرانسپورٹ، تعلیم، ثقافت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ سے متعلق 6 سمجھوتے اور معاہدے طے پائے ہیں۔ Saudi Crown اور وزیر دفاع Prince Mohammad bin Salman کے اسپین کے دورے کے موقع پر جمعرات کو Madrid میں دونوں ملکوں کے حکام نے ان معاہدوں، سمجھوتوں اور مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط کیے ہیں ۔ Prince Mohammad bin Salman نے ہسپانوی وزیر اعظم Mariano Rajoy Berri اور دوسرے اعلی عہدے داروں سے ملاقات کی ہے۔انھوں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور سعودی عرب اور اسپین کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ شراکتداری اور اس کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔Prince Mohammad bin Salman نے ہسپانوی وزیر دفاع María Dolores Cospedal García کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون کے فروغ سے متعلق ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت اسپین کی کمپنی Navantia سعودی عرب کو جہاز تیار کر کے دے گی۔Saudi Crown کی موجودگی میں دونوں ملکوں میں فضائی ٹرانسپورٹ میں تعاون سے متعلق سمجھوتا بھی طے پایا ہے۔

اس سمجھوتے پر سعودی وزیر تجارت اور سرمایہ کاری ڈاکٹر  Dr. Majid Al-Qasabi اور اسپین کے ٹرانسپورٹ کے وزیر Íñigo de la Serna نے دستخط کیے۔ ثقافت کے شعبے میں تعاون سے متعلق سمجھوتے پر سعودی عرب کے وزیر ثقافت اور اطلاعات Dr. Awwad Al-Awwad اور اسپین کے وزیر تعلیم، ثقافت اور کھیل کے  Inigo Mendez de Vigo نے دستخط کیے ہیں۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اسپین کے شاہ فیلپ ششم

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اسپین کے شاہ فیلپ ششم

Saudi Crown Prince Mohammad bin Salman نے اسپین کے King Felipe VI سے Madrid میں ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔Saudi Crown Prince اسپین کے سرکاری دورے پر بدھ کو فرانس سے دارالحکومت Madrid پہنچے تھے۔ Saudi Crown Prince دیوان کے بیان کے مطابق Crown Prince King Salman bin Abdulaziz کی ہدایت اور ہسپانوی حکومت کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔

No comments.

Leave a Reply