مریخ پر ایک عجیب الخلقت مخلوق کی زندگی کے ثبوت

مریخ پر ایک عجیب الخلقت مخلوق کی زندگی کے ثبوت

مریخ پر ایک عجیب الخلقت مخلوق کی زندگی کے ثبوت

نیو یارک ۔۔ نیوز ٹائم

مریخ سے زندگی کے آثار ہی نہیں ملے بلکہ ایک عجیب الخلقت مخلوق کی زندگی کے ثبوت بھی پائے گئے ہیں۔ امریکی خلائی تحقیاتی ادارے ”ناسا” کی جدید تحقیق کے مطابق ایک جھیل کی تہہ سے ملنے والے آثار سے پتہ چلا ہے  کہ مریخ میں اجنبی زندگی پائی جاتی ہے ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ میں موجود خلائی گاڑی curiosity rover سے بھیجے جانے والے ڈیٹا کے مطابق یہ آثار ایک 3 ارب سال پرانی جھیل کی تہہ سے ملے ہیں جن کی باقیات میں متعدد نامیاتی مرکبات کا پتہ چلا ہے۔ ایک پتھر میں محفوظ Molecules اس جانب اشارہ کرتے ہیں کہ ماضی میں اس سیارے پر زندگی پائی جاتی تھی اور شائد اب بھی ہو۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی ابھی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے۔ امریکی خلائی تحقیاتی ادارے ”ناسا” کی جدید تحقیق کے مطابق کہ مریخ میں اجنبی زندگی پائی جاتی ہے۔

No comments.

Leave a Reply