چین کا شمالی کوریا کی معاشی ترقی میں بھرپور حمایت کا اعلان

چین کا شمالی کوریا کی معاشی ترقی میں بھرپور حمایت کا اعلان

چین کا شمالی کوریا کی معاشی ترقی میں بھرپور حمایت کا اعلان

بیجنگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

چین کا کہنا ہے شمالی کوریا کی معاشی ترقی کی کوششوں میں اس کے ساتھ ہیں، Pyongyang کے فیصلوں کی قدر کرتے ہیں۔ دارالحکومت بیجنگ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان Qin Gang نے کہا شمالی کوریا کے رہنما Kim Jong Unان نے صدر Xi Jinpingسے ملاقات کی۔ صدر Xi Jinping نے کوریائی رہنما کے اپنے ملک کی معاشی ترقی کے فیصلے کو سراہا۔ انہوں نے کہا چین، شمالی کوریا کے عوام کی معاشی ترقی کی حمایت کرتا ہے، ان کی کوششوں میں اس کا بھرپور ساتھ دے گا۔ شمالی کوریا کے رہنما کِم کل دو روزہ دورے پر چین پہنچے تھے، رواں برس یہ ان کا چین کا تیسرا دورہ ہے۔

No comments.

Leave a Reply