رجب طیب اردگان 9 جولائی کو صدارتی عہدے کا حلف اٹھا ئیں گے

رجب طیب اردگان 9 جولائی کو صدارتی عہدے کا حلف اٹھا ئیں گے

رجب طیب اردگان 9 جولائی کو صدارتی عہدے کا حلف اٹھا ئیں گے

استنبول ۔۔۔ نیوز ٹائم

صدر رجب طیب اردگان 9 جولائی کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کریں گے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردگان 9 جولائی کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کر دیں گے، 24 جون کو منعقدہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد صدر رجب طیب اردگان 9 جولائی کو حلف اٹھائیں گے۔

No comments.

Leave a Reply