مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 51 واں یوم وفات آج منایا جائے گا

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح

نیوز ٹائم

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 51واں یوم وفات آج منایا جائے گا، محترمہ فاطمہ جناح اپنے بھائی قائد اعظم کے شانہ بشانہ قیام پاکستان کیلئے بھرپور جدوجہد کی  انہوں نے عملی سیاست میں حصہ لیا اور 1965ء میں ایوب خاں کے مقابلہ میں صدارت کا الیکشن بھی لڑا  محترمہ فاطمہ جناح 9 جولائی 1967ء کو جہان فانی سے کوچ کر گئیں ان کے ایصال ثواب کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی، فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی جائے گی۔

No comments.

Leave a Reply