امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات میں پیشرفت

امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات میں پیشرفت

امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات میں پیشرفت

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کا کمپیوٹر نیٹ ورک ہیک کرنے کے الزام میں 12 روسی جاسوسوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات میں اہم موڑ آیا ہے،  ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم میں استعمال ہونے والا کمپیوٹر نیٹ ورک ہیک کرنے کے الزام میں فیڈرل گرینڈ جیوری نے 12 روسی جاسوسوں پر فرد جرم عائد کر دی۔  گرینڈ جیوری نے جاسوسی میں ملوث 12 روسی فوجیوں کے نام جاری کر دیے۔

No comments.

Leave a Reply