ملک بھر میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابی نتائج پر ملک کی 8 سیاسی جماعتوں نے اعتراضات اٹھا دیئے ہیں

ملک بھر میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابی نتائج پر ملک کی 8 سیاسی جماعتوں نے اعتراضات اٹھا دیئے ہیں

ملک بھر میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابی نتائج پر ملک کی 8 سیاسی جماعتوں نے اعتراضات اٹھا دیئے ہیں

نیوز ٹائم

مسلم لیگ ن، متحدہ Muttahida Majlis-e-Amal ، اے این پی نے انتخابی نتائج کا فارم 45 نہیں جا رہا اور سادہ کاغذ پر نتائج دیئے جا رہے ہیں جبکہ ہمارے پولنگ ایجنٹس کا باہر نکال دیا گیا ہے جس پر نتائج متنازع ہو گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے نتائج کو مسترد کر دیا،  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پورے پاکستان میں شکایات موصول ہوئیں کہ فارم 45 نہیں دیئے جا رہے اور پولنگ ایجنٹس کو نکالا جا رہا ہے جبکہ انتخابات میں جو کچھ ہوا اس سے ہم پاکستان کو دوبارہ 30  سال پیچھے لے گئے ہیں۔    Muttahida Majlis-e-Ama  کی جانب انتخابی نتائج کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہئوے مسترد کر دیا گیا ہے،  Muttahida Majlis-e-Amal کے صدر مولانا فضل الرحمن نے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے اور وہ اس کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتے،  جلد آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے اور آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

Awami National Party کے رہنما Mian Iftikhar Hussain نے بھی انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوے کہا ہے کہ پارٹی اجلاس میں آئندہ لائحہ عمل طے کریں گے، پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ووٹوں کی گنتی میں تاخیر ناقابل یقین اور شرمناک ہے،  آدھی رات گزر چکی ہے اور ان کو اپنے حلقے کے کسی پولنگ سٹیشن کا رزلٹ موصول نہیں ہوا ہے۔  Tehreek Labbaik Ya Rasool Allah نے بھی انتخابی نتائج پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ Allama Khadim Hussain Rizvi اور سرپرست Pir Muhammad Afzal Qadri کا کہنا تھا کہ انتخابات کے نتائج میں بددیانتی کی انتہا کر دی گئی ہے۔ آئی این پی کے مطابق MQM Pakistan نے بھی الیکشن نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عام انتخابات میں پری پول دھاندلی کا الزام عائد کر دیا،  Faisal Sabzwari نے کراچی مین پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا عملہ ہمیں کہہ رہا ہے کہ ہم تصدیق شدہ نتیجہ نہیں دے سکتے۔ Pak Sarzameen Party کے رہنما Raza Haroon نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکال دیا گیا اور فارم 45 نہیں دیا جا رہا ہے اور سادہ کاغذ پر رزلٹ دیا جا رہا ہے جس کی کوئی قانونی حیثیٹ نہیں ہے۔ Balochistan National Awami Party (بی این پی) نے بھی دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔

No comments.

Leave a Reply