دنیا کی معمرترین جاپانی خاتون چل بسیں

دنیا کی معمر ترین جاپانی خاتون چیومیا کو

دنیا کی معمر ترین جاپانی خاتون چیومیا کو

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

دنیا کی oldest جاپانی خاتون 117 برس کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرہ ارض کی oldest خاتون کا اعزاز پانے والی جاپانی خاتون Chiyo Miyakoاتوار کے دن حرکت قلب بند ہونے سے چل بسی تھیں آج ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ Chiyo Miyako 2 مئی 1901ء میں پیدا ہوئیں اور تادم مرگ وہ ٹوکیو سے جنوب میں واقع ریاست Kanagawa میں رہائش  پذیر رہیں جبکہ رواں سال اپریل میں 117 سالہ Nabi Tajima کی موت کے بعد Chiyo Miyako کو  oldest خاتون قرار دیا گیا تھا۔ جاپان کی وزارت صحت و  محنت کا کہنا ہے کہ  Chiyo Miyakoکی موت کے بعد جنوبی جاپان کی 115 سالہ Kane Tanaka اس وقت دنیا کی م oldest خاتون ہیں  جبکہ شمالی جاپان کے Masazo Nonaka اس وقت دنیا کے م oldest مرد ہیں جنہوں نے حال ہی میں زندگی کی 113 ویں بہار دیکھی ہیں۔

No comments.

Leave a Reply