سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹریس آئندہ ہفتے جاپان کادورہ کریں گے، ترجمان

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹریس

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹریس

نیو یارک ۔۔ نیوز ٹائم

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ António Guterres آئندہ ہفتے جاپان کا دورہ کریں گے، António Guterres اور جاپانی وزیر اعظم کی ملاقات 8 اگست کو ہو گی، ملاقات میں شمالی کوریا کے بحران پر بات چیت متوقع، جاپانی وزیر اعظم اور نارتھ کورین لیڈر کے درمیان ملاقات ستمبر میں متوقع، یو این چیف 9 اگست کو ناگاساکی میں سالانہ امن تقریبات میں شرکت کریں گے، António Guterres ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم حملے کے متاثرین سے بھی ملاقات کریں گے۔

No comments.

Leave a Reply