اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ، امریکی صدر ٹرمپ کی ایران پر شدید تنقید

ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ

ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں 1979ء کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر اِسے ناکامی کے 40 سال قرار دیتے ہوئے ایران پر شدید تنقید کی ہے۔ ایران میں پیر کے روز انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر صدر ٹرمپ نے ٹوئیٹ کیا کہ اِس ملک کی حکومت نے 40 سال بدعنوانی، جبر اور دہشتگردی کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے ٹوئیٹ میں یہ کہتے ہوئے کہ ایران نے صرف ناکامی پیدا کی ہے،  مزید کہا کہ طویل عرصے سے مشکلات کا شکار ایرانی عوام زیادہ روشن مستقبل کا حق رکھتے ہیں۔

No comments.

Leave a Reply